انضباط اوقات
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - دن ہفتے یا مہینے وغیرہ کے وقتوں کو مختلف کاموں پر تقسیم کرنے کا نقشہ، ٹائم ٹیبل، نظام الاوقات۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - دن ہفتے یا مہینے وغیرہ کے وقتوں کو مختلف کاموں پر تقسیم کرنے کا نقشہ، ٹائم ٹیبل، نظام الاوقات۔